انہوں نے یہ اعزاز محض 26 میچوں میں حاصل کیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کپتان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ برابر کر دیا۔
بابراعظم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف نصف سنچری اسکور کر کے بطور کپتان سب سے زیادہ نصف سنچری اسکور کرنے کا بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور پاکستان کے کپتان بابراعظم نے 13،13 نصف سنچریاں جڑ رکھی ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز 27 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹر بن گئے۔
انہوں نے یہ اعزاز محض 26 میچوں میں حاصل کیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کپتان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 63 میچ کھیل رکھے ہیں، انہوں نے 47.52 کی اوسط سے 2 ہزار 281 رنز بنا رکھے ہیں۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل









