Advertisement

آج کون سی چار بڑی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا

گروپ میں ہی آسٹریلیا اور انگلینڈ ٹیمیں اپنے جوہر دکھانے کے لیے شام سات بجے پنجہ آزمائی کریں گی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 30th 2021, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آج کون سی چار بڑی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا

دبئی :آج کے دونوں میچز انتہائی اہم ہیں ، جس میں چار بڑی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ساؤتھ افریقہ اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے ۔ جبکہ دوسرے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا  اور انگلینڈ کے درمیان میں میچ پڑے گا۔ 

پہلا میچ تین بجے شروع ہوگا ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا گروپ اے میں ہیں  ، جتنے والی ٹیم کو دو قیمتی ترین پوائٹنس ملیں گے تو اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ کو ہموار کریں ۔ 

جبکہ گروپ میں ہی آسٹریلیا اور انگلینڈ ٹیمیں اپنے جوہر دکھانے کے لیے شام سات بجے پنجہ آزمائی کریں گی ۔ 

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 منٹ قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 37 منٹ قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی