کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 2nd 2021, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر گذشتہ بندش سے 75 پیسے کم ہوئی ہے۔
آج کاروبار بند ہونے پر ایک امریکی ڈالر کی انٹربینک میں قدر 170 روپے 54 پیسے رہی، دو روز میں ڈالر انٹربینک میں ایک روپیہ 11 پیسے سستا ہوا ہے۔
ملک میں تاریخ کی بلند ترین سطح 175 روپے 24 پیسے سے ڈالر محض چھ روز میں 4 روپے 73 پیسے سستا ہوچکا ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے کم ہو کر 171.50 روپے ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






