اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملکی معاشی اور کالعدم جماعت کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے۔


ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل عوام سے خطاب کریں گے، وزیراعظم ملکی معاشی اور کالعدم جماعت کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی سے ریلیف بارے پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے۔
چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرنا تھا جسے ملتوی کردیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ 31 اکتوبر کو حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ طے پا گیا تھا۔ مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان اعتماد باہمی سے معاہدہ طے پایا گیا ہے، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے سے ملک میں جو صورتحال پیدا ہوئی وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دی۔ اس معاہدے کے نتیجے میں ایک سٹیرنگ کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے سربراہ علی محمد خان ہیں، اس معاہدے کے اثرات جلد سب کے سامنے آجائیں گے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل




