اسلام آباد: پی آئی اے اور نجی ائیر لائن کی لاہور سے یو ای اے جانے کے لیے 15 نومبر تک کی ٹکٹیں فروخت ہو گئیں ۔

ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی، شارجہ، دوحہ، استنبول، لندن کے کرایوں میں دو سے تین گناہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے اور نجی ائیر لائن کی لاہور سے یو ای اے جانے کے لیے 15 نومبر تک کی ٹکٹیں فروخت ہو گئیں
ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو، ورلڈ ٹی 20 کپ کے باعث متحدہ عرب امارات کے لیے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور سے دبئی یک طرفہ کرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار ہے، لاہور سے سعودی عرب کا یک طرفہ کرایہ 60 ہزار سے بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ روپے تجاوز کر گیا ۔
ٹریول ایجنٹس کے مطابق لاہور سے لندن کا کرایہ جو پہلے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک تھا، اب تین سے ساڑھے تین لاکھ تک ہے، پی آئی اے کا لاہور سے دبئی، ابو ظہبی کا کرایہ 50ہزار سے بڑھ کر 96 ہزار روپے ہو گیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 39 منٹ قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل





