Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت نے افغانستان کو66  رنز سے ہرا دیا

ابوظہبی : بھارت نے افغانستان کو66  رنز سے ہرا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 4th 2021, 3:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت نے افغانستان کو66  رنز سے ہرا دیا

ابوظہبی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں  بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز کا ہدف دیا تھا۔ افغانستان کی ٹیم 211 رنز کے تعاقب میں  7 وکٹوں پر 144 رنز بنا سکی۔  بھارت نے افغانستان کو66  رنز سے شکست دیدی ہے۔

افغانستان کی جانب سے کپتان محمد نبی 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، حضرت اللہ زازئی 13  اور محمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔ رحمان اللہ گرباز 19 رنز بنا سکے جبکہ  گلبدین نائب 18 اور نجیب اللہ زردان 11 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔لیگ اسپنر راشد خان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، کریم جنت 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کے محمد شامی 3 وکٹیں اور روی ایشون 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے ہیں۔

قبل ازیں   بھارت نے افغانستان کو جیتنے کیلئے  211 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ بھارتی ٹیم نے 20 اوورز میں 2  وکٹوں پر  210 رنز بنائے،  بھارت کے روہیت شرما نے 74 رنز اور لوکیش راہول نے 69 رنز سکور کیے۔ رشبھ پنت 27 اور ہاردک پانڈیا 35 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

افغانستان کی جانب سے گلبدین نائب اور کریم جنت ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 27 minutes ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
Advertisement