چیچہ وطنی : نیشنل ہائی وے بیٹ نمبر 16 پر تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 4th 2021, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں خاتون بھی شدید زخمی ہوگئیں ، جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 40 سال اور 12 سال ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد آپس میں باپ بیٹا تھے۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق 105 چودہ ایل سے ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








