بھارتی ٹیم کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بہت اہمیت اختیار کرگیا ہے ، کرکٹ پنڈتوں کا کہنا ہے کہ افغان سپنر نیوزی لینڈ کے لیے مسئلہ بن سکتے ہیں ۔


دبئی: بھارتی باولرروی چندرن ایشون نے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لیے افغان باولر مجیب الرحمان کی دستیابی کویقینی بنانے کے لیے بھارتی فزیو تھراپسٹ کی خدمات پیش کرنے کی آفر کردی ۔ افغان سپنر انجری کی وجہ سے بھارت اور نمیبیا کے خلاف میچ نہیں کھیل پائے تھے ۔
میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی باولر نے مضحکہ خیز انداز میں کہا کہ مجیب الرحمان کو بھارتی فزیو کی خدمات آفر کی ہیں تاکہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں دستیاب ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور ہماری بہت سی امیدیں ان سے وابستہ ہیں، اس لیے ان کے لیے بہت نیک خواہشات ہیں ۔
واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بہت اہمیت اختیار کرگیا ہے ، کرکٹ پنڈتوں کا کہنا ہے کہ افغان سپنر نیوزی لینڈ کے لیے مسئلہ بن سکتے ہیں ۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 6 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 hours ago










