کراچی : سی اے اے نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن سو فیصد بحال کرنے کا نوٹم جاری کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 5th 2021, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تمام ائیرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کا فلائٹ آپریشن مکمل طور بحال ہوگیا ۔ سی اے اے نوٹم کے مطابق بین الاقوامی فلائٹ آپریشن مکمل طور بحالی 10 نومبر کی رات 12 بجے سے ہوگا۔ سی اے اے تمام ایرلاینز کو نوٹم جاری کرکے آگاہ کردیا۔
خیال رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز بین الاقوامی پروازوں کا فلائٹ آپریشن مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں سفری پابندیاں نرم کرنے اور بین الاقوامی پروازیں دوبارہ سے بحال کرنے سے متعلق فیصلہ کیا گیا تھا۔این سی او سی کی سفارش پر حکومت نے گزشتہ روز بین الاقوامی پروازوں کا فلائٹ آپریشن مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



