اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطا بق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 15.21 پر پہنچ گئی۔


تفصیلات کے مطابق مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد اضافہ ہوا ہے، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 15.21 پر پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، ایک ہفتے میں صرف 3 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں، ایک ہفتے میں ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق چینی کی قیمت 110 روپے فی کلو رہی، ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 72 روپے کا اضافہ ہوا، ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2411 سے بڑھ کر 2489 تک پہنچ گئی۔
گزشتہ ہفتے کے دوران گھی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کمی آئی، ایک ہفتے میں پیاز کی قیمت میں 2 روپے کمی آئی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 24 منٹ قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 منٹ قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل







