اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے اموات اور کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 11 افراد انتقال کرگئے جبکہ 567 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار 852 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 76ہزار 240تک جا پہنچے۔
ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران 46ہزار918 ٹیسٹ کئےگئے گئے ۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 445 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک 95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے جبکہ مجموعی طور پر 12 لاکھ 24ہزار 870 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 6 Nov 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) November 6, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 46,918
Positive Cases: 567
Positivity %: 1.20%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1236
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 6 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 9 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago




