حکومت اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کا آغاز، فائربندی پر اتفاق
اسلام آباد: وزرات اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت اور تحریک طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوچکا، مذاکرات کے دوران دونوں فریقین نے فائر بندی پر اتفاق کیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق اس عمل کے دوران آئین پاکستان کی بالادستی اور ریاست کی حاکمیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا ، افغانستان کی عبوری حکومت مذاکرات کے دوران سہولت کار کا کردار ادا کررہی ہے۔
خیال رہے کہ 1 اکتوبر 2021 وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے کہا تھا کہ افغان طالبان مذاکرات میں مصالحتی کردار ادا کر رہے ہیں ، کالعدم ٹی ٹی پی اگر مذاکرات چاہتی ہے تو غیر مسلح ہو۔
وزیر اعظم نے تھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے بعض لوگ امن مذاکرات کیلئے رضا مند ہیں ۔اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے اور وہ بھی عام شہریوں کی طرح زندگی گزار سکیں گے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 گھنٹے قبل




