سیرالیون : مغربی افریقی ملک سرالیون کے درالحکومت فری ٹاؤن میں ایندھن کے ٹینکرمیں دھماکے سے 80سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے کے بعد ہرطرف آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں، موٹرسائیکلیں نذرآتش ہوگئیں ۔دھماکے سے ہر طرف افراتفری پھیل گئی ، ابھی تک آگ سے ہونیوالی ہلاکتوں کے بارے میں اندازہ لگایا جارہا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
مئیرفری ٹاون کے مطابق ایندھن لے جانے والے ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے باعث حادثہ پیش آیا پولیس اور نائب ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکاروں کی مدد کے لیے جائے وقوعہ پر موجود تھے اور امدادی کارروئیاں جاری ہیں ۔
اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اہلکار نے کہا کہ املاک کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے سربراہ بریما بورہ سیسے نے کہا کہ یہ ایک خوفناک حادثہ ہے۔ سوشل میڈیا پر شئیر کردہ ویڈیو میں آگ کی سنگینی کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے ۔
Dozens of people are feared dead after a gas station exploded on Friday night in the eastern surbub of #Freetown #SierraLeone, rescue efforts continue pic.twitter.com/9QdiR6VIFj
— Ali Hashem علي هاشم (@alihashem_tv) November 6, 2021

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل







