Advertisement

مغربی افریقہ : فیول  ٹینکر میں دھماکہ ، 80سے زائد افراد ہلاک 

سیرالیون : مغربی افریقی ملک سرالیون کے درالحکومت فری ٹاؤن  میں ایندھن  کے ٹینکرمیں  دھماکے سے 80سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 6 2021، 7:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
مغربی افریقہ : فیول  ٹینکر میں دھماکہ ، 80سے زائد افراد ہلاک 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  دھماکے کے بعد ہرطرف آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں، موٹرسائیکلیں نذرآتش ہوگئیں ۔دھماکے سے ہر طرف افراتفری پھیل گئی ،  ابھی تک آگ سے ہونیوالی ہلاکتوں کے بارے میں  اندازہ لگایا جارہا ہے  جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ 

مئیرفری ٹاون کے مطابق  ایندھن لے جانے والے ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے باعث حادثہ پیش آیا  پولیس اور  نائب ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکاروں کی مدد کے لیے جائے وقوعہ پر موجود  تھے اور امدادی کارروئیاں جاری ہیں ۔ 

 اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اہلکار نے کہا کہ املاک کو پہنچنے والے نقصان  سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔ 

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے سربراہ بریما بورہ سیسے نے  کہا کہ یہ ایک  خوفناک حادثہ ہے۔ سوشل میڈیا پر شئیر کردہ ویڈیو میں آگ کی سنگینی کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 5 days ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 5 days ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 days ago
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 5 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 5 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 5 days ago
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • a day ago
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 17 hours ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement