ورلڈ ٹی ٹوئنٹی :سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے جنوبی افریقا کو انگلینڈ کو کتنے رنز پر آؤٹ کرنا ہوگا
دبئی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے جنوبی افریقا کو انگلینڈ کو کتنے رنز پر آؤٹ کرنا ہوگا؟


تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے،جنوبی افریقا کی جانب سے راسی ڈسن نے 60 گیندوں پر ناقابل شکست 94 اور ایڈن مرکرم نے 25 گیندوں پر 52 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔
یہ میچ جنوبی افریقا کیلئے انتہائی اہم ہے کیوں کہ شکست کی صورت میں وہ ایونٹ سے باہر ہوجائے گا جبکہ اگر اس نے انگلینڈ کو اچھے مارجن سے شکست دے دی تو بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جاسکتا ہے۔
جنوبی افریقا کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو 131 یا اس سے کم اسکور پر روکنا ہوگا بصورت دیگر میچ جیت کر بھی جنوبی افریقا ایونٹ سے باہر ہوجائے گا اور انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گی۔
اگر جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 86 سے پہلے آؤٹ کردیا تو وہ مسلسل چار میچز جیت کر بھی ایونٹ سے باہر ہوجائے گا البتہ 86 سے اوپر اسکور کرنے پر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا چاہے میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو اور اگر اس نے 106 رنز بنالیے تو پھر وہ گروپ 1 کی ٹاپ ٹیم بھی بن جائے گی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل









