اسلام آباد: ڈی ایچ او کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 31 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت 4 ہزار 1 سو 2 افراد ڈینگی کا شکار ہیں، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے ڈینگی کیسسز سامنے آئے، دیہی علاقوں میں 2 ہزار 3 سو 68 لوگ ڈینگی کا شکار ہیں جبکہ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 20 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، شہری علاقوں میں ڈینگی کے 1 ہزار 7 سو 34 مریض موجود ہیں۔
راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 65 افراد ڈینگی سے بیمار ہیں، مجموعی طور پر ڈینگی مریضوں کی تعداد 2 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئی، راولپنڈی میں پانچ مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، راولپنڈی کے کنٹونمنٹ بورڈ ایریا سے سب سے ذیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago






