کراچی : ایس ایس پی کیمارڑی فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشتگرد قبرستان میں چھپے ہوئے تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 7th 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شیرشاہ پولیس کی پراچہ قبرستان کے اندر انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کی گئی ہے۔
ایس ایس پی کیمارڑی فدا حسین جانوری کے مطابق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگرد گرفتارکرلیے گئے ہیں ، مبینہ دہشتگردوں میں ریان عرف ریو ،افضل ، شمیم خان عرف فیصل عرف شاہ حسین اور مزمل زیب عرف نظر بھی شامل ہیں۔
ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا ہے کہ ریان عرف ریو بین الاقوامی سزا یافتہ ملزم ہے، ملزم سعودی عرب میں منشیات کیس میں گرفتار ہوچکا ہے، مبینہ دہشتگرد قبرستان میں چھپے ہوئے تھے، ملزمان کے قبضے سے 3 پستول، منشیات اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہیں، گرفتار مبینہ دہشتگردوں سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








