ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اور افغانستان کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹرموہن سنگھ کی مبینہ خودکشی
ابوظبی : نیوزی لینڈ اور افغانستان کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر نے خودکشی کرلی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 7th 2021, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افسوسناک واقعہ، افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے میچ کی کیوریٹر نے خودکشی کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ کی پچ بنانے والا کیوریٹر شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں مبینہ طور پر مردہ پایا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کیوریٹر موہن سنگھ کا تعلق بھارت سے بتایا جارہاہے اور موہن سنگھ نے خودکشی کی ہے۔
موہن سنگھ نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کے آج کے میچ کی پچ بنائی تھی، انتظامیہ نے موہن سنگھ کی موت سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔
خیال رہے کہ موہن سنگھ پچھلے 18 سال سے بچ کیوریٹر تھے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







