لاہور: نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے استعفی چیئرمین نیب کو بھجوادیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے، نیب پراسکیوٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ، نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے استعفیٰ چیرمین نیب کو بھجوا دیا۔
عاصم ممتاز اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سمیت دیگر سیاسی شخصیات کے کیسز میں نیب کی پیروی کر رہے تھے۔ عاصم ممتاز ،شہبازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جانب سے پیش ہورہے تھے خواجہ برادرن کے خلاف پیرا گون ریفرنس میں بھی نیب پراسکیوٹر تھے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





