Advertisement
تفریح

بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی نے عامر خان سے محبت کا اعتراف کر لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے اعتراف کیاہے کہ مسٹر پرفیکٹ عامر خان ان ان کو پسندتھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 9:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی  نے عامر خان سے محبت کا اعتراف کر لیا

رانی مکھرجی نےحال ہی میں اپنی فلم 'بنٹی اور ببلی 2' کی تشہیری مہم کے دوران انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا کہ 1998 کی مشہور فلم ’غلام‘ کی شوٹنگ کے دوران انہیں عامر خان سے محبت ہوگئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ انہیں مسٹر پرفیکٹ پر شدید کرش تھااور وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے کافی ہچکثاہٹ کا شکار رہی تھیں۔

اداکارہ نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ انہوں نے عامر خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا