ملزم نے انکشاف کیا کہ ہائی روف وین ملزم ذوالفقار کےکزن کے گھر لے جائی گئی اور رقم کا بٹوارہ کیا گیا


کراچی: بینک کی کیش وین سے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے والے ماسٹر مائینڈ کا پتہ چل گیا ، مفرور ملزم ذوالفقار نے کیش وین لوٹنے کا پلان بنایا ، ملزم کے حصے میں 4 کروڑ 30 لاکھ روپے آئے ۔
تفصیلات کے مطابق تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مفرور ملزم ذوالفقار نے وین ڈرائیو رحسین شاہ کو سیکیورٹی کمپنی میں بھرتی کرایا ، رقم چوری کے لیےملزمان کی ہائی روف وین کئی روز تک کیش وین کے تعاقب میں چلتی رہی تھی، واردات کے روز ملزم حسین شاہ نے بھاری رقم دیکھ کر ساتھیوں کو مس کال کرکے سگنل دیا، رقم سے بھری 7 بڑی پیٹیاں اٹھاکر پہلوان گوٹھ منتقل کیں۔
ملزم نے انکشاف کیا کہ ہائی روف وین ملزم ذوالفقار کےکزن کے گھر لے جائی گئی اور رقم کا بٹوارہ کیا گیا ،ملزم حنیف اللہ کو 3 کروڑ 50لاکھ،سلمان اور امین کو ڈھائی ، ڈھائی کروڑروپے ملے، چوری شدہ رقم سے 80 لاکھ روپے ملزم عابد کو ملے ،وین ڈرائیو ر حسین شاہ کو 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ملے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 19 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 19 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 19 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 15 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 17 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 17 hours ago









