کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیاہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 8 2021، 10:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں `50 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 170 روپے51 پیسے پر پہنچ گیاہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار 295 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد 81 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 47 ہزار 377 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/DogSRvj43l pic.twitter.com/g7IJaiiOnl
— SBP (@StateBank_Pak) November 8, 2021

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








