سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور جائیداد کی نیلامی کے معاملے پر اسسٹنٹ کشمنر لاہور نے نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 8 2021، 10:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) لاہور کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جائیداد 135 اپر مال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی، نیلامی احتساب عدالت نمبر 3 کے حکم کے مطابق ہوگی۔
اے سی لاہور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے لیے کینٹ ٹاؤن ہال سمیت دیگر مقامات پر اشتہار آویزاں کیے جائیں گے۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 hours ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 30 minutes ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




