Advertisement

محمد حفیظ دورہ بنگلادیش سے دستبردار 

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ  دورۂ بنگلا دیش سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد حفیظ دورہ بنگلادیش سے دستبردار 

ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد شیڈول دورہ بنگلا دیش میں سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ اس ٹور کیلئے نوجوانوں کو موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ نے دورہ بنگلا دیش سے دستبرداری سے متعلق بورڈ کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد ان کی جگہ اب کسی اور کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جب کہ  دونوں ٹیموں کے درمیان  پہلا ٹی ٹوئنٹی 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 8 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 hours ago
Advertisement