کویت سٹی : کویت کی حکومت نے پیر کے روز حکمران امیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی حکومت نے پیر کے روز حکمران امیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے، ایک ایسا اقدام جس سے مالیاتی اصلاحات میں رکاوٹ بننے والے اپوزیشن قانون سازوں کے ساتھ اٹینڈ آف کو ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق امیر کویت نے شیخ صباح کو ریسیو کیا جنہوں نے انہیں اپنی کابینہ کا تحریری استعفیٰ دے دیا۔ یہ فوری طور پر واضح نہیں ہے کہ آیا امیر شیخ نواف الاحمد الصباح، جن کا ریاستی معاملات میں حتمی فیصلہ ہوتا ہے، حکومت کا استعفیٰ قبول کر لیں گے، جو مارچ میں پچھلی کابینہ کے مستعفی ہونے کے بعد تشکیل دی گئی تھی۔
متعدد اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے وزیر اعظم سے کورونا وبائی امراض سے نمٹنے اور بدعنوانی پر سوالات کرنے پر اصرار کیا ہے۔ اس جھگڑے نے قانون سازی کے کام کو مفلوج کر دیا ہے۔
کویت سیاسی جماعتوں کی اجازت نہیں دیتا، لیکن اس نے اپنی مقننہ کو دیگر خلیجی ممالک میں ملتے جلتے اداروں سے زیادہ اثر و رسوخ دیا ہے، جس میں قانون پاس کرنے اور بلاک کرنے، وزراء سے سوال کرنے اور اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ جمع کرانے کا اختیار شامل ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago





