دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، انگلش بلے باز جیسن روئے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو میگا ایونٹ میں دوسرا دچھکا لگا ہے، اس سے پہلے فاسٹ بولر ٹیمل ملز بھی ان فٹ ہوکر ورلڈکپ سے باہر ہوچکے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران جنوبی افریقا کے خلاف اپنے آخری گروپ میچ میں بیٹنگ کے دوران انگلینڈ کے اوپننگ بلے باز جیسن روئے ان فٹ ہوکر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔
انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل سے پہلے جیسن روئے کے فٹ ہونے کی امید تھی تاہم اب انگلینڈ نے جیسن روئے کی میگا ایونٹ سے باہر ہونے کی اب تصدیق کردی ہے۔
انگلینڈ نے جیسن روئے کے متبادل کے طور پر جیمز ونس کا اعلان کردیا جو متحدہ عرب امارات میں ٹیم کے ساتھ ہی ریزرو کھلاڑی کے طور پر موجود ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- ایک گھنٹہ قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل






