قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی رواں سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حسن علی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک وکٹ لیکر یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے۔
حسن علی نے اس سال مجموعی طور پر 46 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ وہاب ریاض نے سال 2021 میں اب تک 45 وکٹیں لی ہیں۔
اس سال مجموعی فہرست میں افغانستان کے راشد خان 65 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ مستفیظ الرحٰمن نے 57 اور تبریز شمسی نے اس سال 49 وکٹیں حاصل کیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 12 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








