Advertisement

ٹی 20ورلڈکپ: نمیبیا کا بھارت کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف 

دبئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے آخری گروپ میچ میں نمیبیا نے بھارت کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20ورلڈکپ: نمیبیا کا بھارت کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف 

تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

نمیبیا نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔

نمیبیا کے ڈیوڈ وائز 26 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ اسٹیفن بارڈ نے 21 رنز بنائے۔

بھارتی باؤلر ریوچندرن ایشون اور راویندرا جدیجا نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جسپریت بھمرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہے کہ بھارت اور نمیبیا پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے  باہر ہوچکے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن کے سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوچکی ہے۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 11 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 10 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 9 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 10 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 9 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 6 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی