افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے دنیا کو توجہ دینا ہو گی: آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے دنیا کو توجہ دینا ہو گی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 9 2021، 1:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف سےکینیڈا کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعاون، علاقائی صورتحال، خطےاورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمان نےافغانستان میں انخلاءکےآپریشن پر پاکستان کےکردارکوسراہا اور علاقائی استحکام میں بھی پاکستان کے کردار کو سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی المیےسےبچنےکیلئےدنیاکوتوجہ دیناہو گی، پاکستان کینیڈا کےساتھ دیرپا اورروایتی تعلقات کا خواہاں ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



