کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کے ساتھ اس کا شوہر بھی بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کئی روز پرانی ہے، پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں لیڈی سرجن نہ ہونے کی وجہ سے خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں ہوسکا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا شوہر نیم بے ہوشی کی حالت میں اس کے ساتھ بیڈ پر ملا، معاملہ مشکوک ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ شوہر کئی روز سے بےہوش رہا ہو؟
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کےبعد سامنے آسکے گی، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، خاتون کی لاش آج دوپہر کو گھر سے ملی تھی۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









