کراچی : اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 28th 2021, 1:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 118 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے الیکس ہیلز 41 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، حسین طلعت نے 22، آصف علی نے 19 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 8 بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے۔
پشاور زلمی کی جانب سے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 شکار کیے، ثاقب محمود نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









