ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں ایک نوجوان لڑکے کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ مرزا سیلف ڈیفنس کرنے کے لئے ایک کھلونا ڈائنوسار ہاتھ میں لئے کھڑی ہیں اور ایک نوجوان ان کے سامنے ہاتھ سر پر رکھے ہوئے زمین پر بیٹھا ہے۔
View this post on Instagram
اجنبی شخص ثانیہ سے کھلونا ڈائنوسار چھیننے کی ناکام کوشش کررہا ہے جس پر ٹینس اسٹار نے مسکراتے ہوئے اس کو ٹھپر دے مارا ہے۔ثانیہ مرزا کی ویڈیو کو مداحوں نے بھی بہت پسند کیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 14 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 17 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






