کراچی : اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔


اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے ایم پی سی نے پالیسی ریٹ کو 150بیسس پوائنٹس بڑھا کر 8.75 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے اس نقطہ نظر کی عکاسی ہوتی ہے کہ پچھلے اجلاس کے بعد مہنگائی اور توازن ادائیگی سے متعلق خطرات بڑھے ہیں جبکہ نمو کا منظرنامہ مزید بہتر ہوا ہے۔
2/3 چونکہ خطرات نمو سے مہنگائی اور جاری کھاتے کو توقع سے زیادہ تیزی سے منتقل ہورہے ہیں اس لیے اب مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے زری پالیسی کو معمول پر لانے اور استحکام کو نمو کے ساتھ قائم رکھنے کے لیے زیادہ تیز اقدامات کی ضرورت ہے۔ آج کا ریٹ میں اضافہ اس سلسلے میں اہم قدم ہے۔
— SBP (@StateBank_Pak) November 19, 2021
اسٹیٹ بینک کے مطابق چونکہ خطرات نمو سے مہنگائی اور جاری کھاتے کو توقع سے زیادہ تیزی سے منتقل ہورہے ہیں اس لیے اب مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے زری پالیسی کو معمول پر لانے اور استحکام کو نمو کے ساتھ قائم رکھنے کے لیے زیادہ تیز اقدامات کی ضرورت ہے۔ آج کا ریٹ میں اضافہ اس سلسلے میں اہم قدم ہے۔ آگے چل کر ایم پی سی نے اعادہ کیا کہ قدرے مثبت حقیقی شرح سود کے حصول کا حتمی ہدف تبدیل نہیں ہوا اور، آ ج کے اقدام کے پیش نظر، توقع ہے کہ اس کے لیے محتاط اقدامات کیے جائیں گے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 18 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 15 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 18 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 13 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago






