دوسرا ٹی 20 میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 20th 2021, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج (ہفتے کو) کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔پاکستان نے 128 رنز کا ہدف آخری اوور میں چار گیندیں قبل حاصل کیا۔دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دوسرا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔ بنگلہ دیش اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک سخت حریف ہے۔دوسرا ٹی 20 میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

قطر کا حماس قیادت سے ذاتی ہتھیار جمع کرانے کا مطالبہ، جنگ بندی کوششوں میں نئی پیش رفت
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں امریکی سکیورٹی کنٹریکٹرز کی فائرنگ کا انکشاف، بھوکے فلسطینیوں پر براہِ راست گولیاں چلائی گئیں
- 2 گھنٹے قبل

(ن) لیگ میں شمولیت پر پی ٹی آئی کا 4 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم
- 3 گھنٹے قبل

احتجاج کا معاملہ ، سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر
- 2 گھنٹے قبل

صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، KSE-100 انڈیکس 130,686 پر بند
- ایک گھنٹہ قبل

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک گھنٹہ قبل

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات