سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز مشفیق الرحیم پاکستان کے دورے کے دوران ٹیم کا حصہ نہیں ہیں


ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آرم نہیں دیا گیا بلکہ ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق مشفیق الرحیم کا کہنا تھا کہ میں نے مینجمنٹ سے کہا تھا کہ میں پاکستان کے دورے کے دوران ٹیم کےلیے کھیلنے کو تیار ہوں،تاہم مجھے بتایا گیا کہ ٹیم مینجمنٹ، کوچ سمیت اجتماعی طور پر مجھے ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہوں، میں ابھی اس سٹیج پر نہیں ہوں کہ میں آرام کروں،میرا ورلڈکپ اچھا نہیں گیا ،میں اس سیریز کے دوران بہتر پرفارم کرنا چاہتا تھا۔
واضح رہے کہ سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز مشفیق الرحیم پاکستان کے دورے کے دوران ٹیم کا حصہ نہیں ہیں،ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ ان کو آرام کی غرض سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago







