آئی سی سی نے حسن علی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بالرحسن علی نے میچ کے دوران بنگلادیش کے بیٹر نورالحسن کو آؤٹ کیا مگر انہو ں نے روایتی انداز کی بجائے نور کو ہاتھ کے اشارے سے پویلین کی طرف جانے کا اشارہ کیا۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حسن علی تنقید کی زد میں ہیں۔
I don’t appreciate this. There’s no need for it. https://t.co/hCqexOEknj
— Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) November 19, 2021
دوسری جانب آئی سی سی کی قومی فاسٹ بولر حسن علی کو تنبیہ ، حسن علی نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈیکٹ 5۔2 کی خلاف ورزی کی۔
آئی سی سی کے مطابق حسن علی نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آوٹ کرنے کے بعد غیر مناسب رویہ اختیار کیا،جس پر آئی سی سی نے حسن علی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے جبکہ حسن علی نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔
آئی سی سی نےسلو اوور ریٹ پر بنگلہ دیش ٹیم کو میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 19 hours ago

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 20 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 19 hours ago

پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کا صفایا
- 10 minutes ago

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی
- an hour ago

وزیر اعظم کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم
- 4 minutes ago

اسلام آباد حملہ پوری قوم کیلئے ویک اپ کال ہے ، ریاست کو سنجیدہ ہو کر سوچنا ہو گا، وزیر دفاع
- 22 minutes ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 17 hours ago

مہنگا سونا مزید مہنگا ، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
- 17 minutes ago
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری
- an hour ago

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 17 hours ago

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 21 hours ago













