Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کاخواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 20th 2021, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کاخواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خواتین کی وراثت سے متعلق فیصلہ تحریر کیا ۔عدالت کا تحریر ی فیصلے میں کہنا ہے کہ مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے  محروم رکھنا قابل نفرت،مکروہ عمل،خواتین کو شرعی وراثت سے محروم کرنا اللہ کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔

فراڈ اور دیگر حربوں سے خواتین کو شرعی وراثت سے محروم رکھنا عام ہے۔خواتین کے لیے وراثت سے محرومی تکلیف کا باعث بنتی ہے۔عدالت کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں ہر دن مرد وارث خاتون وارث کو حق سے محروم کرتا ہے۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • an hour ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 8 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 5 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا