قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نےگیند مارنے پر میچ کے بعد بنگلادیشی بلے باز عفیف حسین سے ملاقات کی اور ان سے معذرت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 3:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیشی بلے عفیف حسین کو گلے لگایا اور ان سے اپنے رویے پر معذرت کی۔
یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی بیٹنگ کے دوران اننگز کے تیسرے اوور میں شاہین شاہ آفریدی نے گیند کرائی تو عفیف نے اسے روکا جو سیدھ شاہین کے پاس گئی۔
ایسے شاہین شاہ آفریدی نے غصے میں گیند اٹھائی اور وکٹ پر مارنے کے بجائے عفیف کو دے ماری جو گیند لگنے پر فوراً گر پڑے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







