جہلم:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں کہ وہ لانگ مارچ کرے اپوزیشن والے صرف حلوے والے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 3:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایڈمنسٹریٹر ریفارمز کی ضرورت ہے،وارایکسٹریمیزم کامقابلہ کرنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایران ،سعودی عرب نے کم عمری کی شادی کوقابل سزا جرم بنا دیا،ہماری پارلیمنٹ میں ابھی تک کم عمری کی شادی کابل پیش نہیں ہوا۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ یہاں پر اگر انڈر ایج میرج کیخلاف بات کرو تو کوئی ناں کوئی مولوی کھڑا جاتاہے جبکہ کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی ہونی چاہئے۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہم پتھر کے زمانےمیں چلے گئے ہیں، اس طرح تو ملک نہیں چل سکتا۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 21 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 21 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





