لاہور: فضائی آلودگی اور سموگ کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 353 ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلےنمبرپر ہے، فضائی آلودگی اور سموگ کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 353 ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارتی شہر دہلی دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر موجود ہے ، دہلی کاایئرکوالٹی انڈیکس317ریکارڈ کیا گیا ہے۔جبکہ بنگلہ دیش کادارالحکومت ڈھاکا 218انڈیکس کےساتھ تیسرےنمبرپر ہے ، بھارتی شہرکولکتہ213انڈیکس کےساتھ چوتھےنمبرپر موجود ہے۔
چند روز حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ قبل پنجاب بھر میں موٹر سائیکل اور گاڑی دھواں دے گی تو 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا ، پنجاب میں فصل جلانے پر پچاس ہزار جرمانہ ہوگا، بھٹہ کے دھواں دینے پر پچاس ہزار جرمانہ ہوگا ، فیکٹری دھواں کی وجہ سے پچاس ہزار سے ایک لاکھ جرمانہ ہوگا۔
تمام محکموں کو پچاس فیصد گاڑیاں کم چلانے کا حکم دیے دیا گیا، تمام اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردئیے گئے ، عملدرآمد کےلئے ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڈ نے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 17 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 18 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 18 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 17 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 18 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 17 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 16 گھنٹے قبل