اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل کمی آرہی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد رہی۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں مزید 4 افراد انتقال کرگئے جبکہ 313نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 28ہزار 659 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 81ہزار 872تک جاپہنچے ہیں۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران 40ہزار019ٹیسٹ کئےگئے گئے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 309افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک 95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے ، اب تک مجموعی طور پر 12 لاکھ 30ہزار 734 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 21 Nov 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) November 21, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 40,019
Positive Cases: 313
Positivity %: 0.78%
Deaths : 4
Patients on Critical Care: 1054
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 20 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 21 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 20 گھنٹے قبل