برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے نےکہا ہے کہ انہوں نے فلسطینی گروپ حماس پر پابندی لگا دی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پریتی پٹیل نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ "حماس کے پاس دہشت گردی کی نمایاں صلاحیت ہے، جس میں وسیع اور جدید ترین ہتھیاروں تک رسائی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کی تربیت کی سہولیات بھی شامل ہیں۔" "یہی وجہ ہے کہ آج میں نے حماس کو مکمل طور پر کالعدم قرار دینے کا کام کیا ہے۔"
وزارت داخلہ نے تصدیق کی کہ تنظیم پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کی جائے گی اور جو بھی حماس کی حمایت کا اظہار کرے گا، اس کا جھنڈا لہرائے گا یا تنظیم کے لیے میٹنگز کا اہتمام کرے گا وہ قانون کی خلاف ورزی ہو گا۔
ادھر لبنان کی حزب اللہ تحریک نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
خیال رہے کہ 1987 میں قائم ہونے والی تنظیم حماس نے اسرائیل کے وجود کی انکاری اور امن مذاکرات کی مخالفت کرتی ہے اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کے خلاف مسلح مزاحمت کی حامی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج ،اگست کے بجلی بل معاف
- 14 گھنٹے قبل

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 15 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز
- 14 گھنٹے قبل

شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی
- 15 گھنٹے قبل
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی اسرائیلی منصوبوں کو روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز
- 26 منٹ قبل

ایران کا مسلمان ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ
- 4 منٹ قبل

قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے ، اسرائیل کواس حوالے سے بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، امریکی صدر
- 20 منٹ قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- 10 گھنٹے قبل