ملتان : صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان میں کھادوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ملتان میں کھادوں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، یوریا کھاد کی قیمت 24 سو ، نائٹروجن کھاد کی قیمت 4700 جبکہ ڈی اے پی 9 ہزار روپے پر پہنچ گئی ۔
گزشتہ برس یوریا کی 14 سو ، نائٹروجن کھاد کی قیمت 26 سو جبکہ ڈی اے پی 4 ہزار روپے میں دستیاب تھی۔ کھادوں کی قیمتوں میں اضافے پر کاشتکار پریشان ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ حالیہ مہنگائی کی لہر اور ذخیرہ اندوزی ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





