لاہور:ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی لاہور میں دعوت ولیمہ کی تاریخ طے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف خاندان میں شادی کی تیاریاں شروع کردیں گئیں ہیں ،مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز کے صاحبزادے کی لاہور میں دعوت ولیمہ کی تاریخ طے ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گا، جنید صفدر کا دعوت جاتی امراء میں ہو گا۔
خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے ہوئی تھی، جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح22اگست کو لندن میں ہوا تھا۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بہو اور بیٹے کی تصاویر جاری کی تھیں اور دونوں کو دعا دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللّہ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





