فیصل آباد: ریسکیو کے مطابق کپڑے کا گودام ساڑھے تین کنال پر مشتمل اور پورا گودام کپڑے سے بھرا ہوا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق احسان اکرم ٹیکسٹائل مل کے گودام میں آگ لگ گئی۔ریسکیو کا کہنا ہے کہ کپڑے کا گودام ساڑھے تین کنال پر مشتمل اور پورا گودام کپڑے سے بھرا ہوا تھا، آگ کی شدت زیادہ ہونے کے بعد ریسکیو آپریشن میں مسائل پیش آرہے ہیں۔
مل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل مل کے گودام میں لاکھوں میٹر کورا کپڑا موجود ہے۔
عید گاہ روڈ اسلامیہ کالج برائے خواتین کے باہر کھڑی گاڑیوں کو اچانک آگ لگ گئی، ایک گاڑی کو آگ لگی جس کے بعد آگ نے ساتھ کھڑی دو گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو کا عملہ نہ پہنچا شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






