Advertisement
علاقائی

محبوبہ کو خوش کرنے کیلئے جنونی عاشق نے اپنے سارے دانت توڑ دیئے

گوجرانوالہ: سولہ سالہ نوجوان نے دونوں جبڑوں سے دانت نکال کر ہار بنایا اور محبوبہ کو بھیج دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محبوبہ کو خوش کرنے کیلئے جنونی عاشق نے اپنے سارے دانت توڑ دیئے

تفصیلات کے مطابق جامکےچٹھہ میں محبوبہ کو خوش کرنے کی جنونی عاشق نے اپنے سارے دانت توڑ دیئے،   سولہ سالہ نوجوان نے دونوں جبڑوں سے دانت نکال کر ہار بنایا اور محبوبہ کو بھیج دیا ، محبوبہ نے اپنے دوست مدثر کو زیادہ کھانے کا طعنہ دیا تھا۔

جامکےچٹھہ کے رہائشی 16 سالہ مدثر نے اپنے سارے دانت نکال کر اپنی محبوبہ کو ہار بنا کر پیش کردیا۔مدثرکا کہنا ہے کہ  نا میرے دانت رہیں گے نہ ہی میں زیادہ کھانا کھا سکوں گا۔

نوجوان اور ٹوٹے دانتوں سے بنے ہار کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 17 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'