لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے فتح کے بعد اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ اصل ہدف مومنٹم برقرار رکھنا تھا۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی ٹوئٹ میں فتح پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ، ہم سیریز جیت گئے، ہمارا اصل ہدف مومنٹم کو برقرار رکھنا تھا۔
Alhumdulillah, series won.
— Babar Azam (@babarazam258) November 20, 2021
Our main target was to carry on the momentum. Good work and keep it up, team. ❤️ pic.twitter.com/BXqlKaqOa7
قومی ٹیم کے کپتان نے اپنی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی تعریف بھی کی اور شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا۔
یاد رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی ہے۔
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش کو پہلے دونوں میچوں میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

سعودی ایئرلائن " فلائی اڈیل" کا پاکستان کے لیے چار نئے فضائی راستوں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

دنیا بھر میں کشمیری عوام یومِ شہدائے کشمیر منا رہے ہیں
- 7 گھنٹے قبل

ایک اور 90 دن کا پلان آیا ہے،علی امین گنڈا پور صرف بڑھکیں مارتے ہیں، عظمیٰ بخاری
- 2 گھنٹے قبل

ایران پر اسرائیلی حملے کے دوران صدر مسعود پزشکیان کے زخمی ہونے کا انکشاف
- 7 گھنٹے قبل

چکری انٹر چینج : مسافر بس گہری کھائی میں جا گری۔5 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی
- 2 گھنٹے قبل

کراچی میں پلاسٹک ڈرم سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پاور ڈویژن کی بجلی کے پیک آورز کے دورانیے میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید
- 7 گھنٹے قبل
امریکہ کا یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کا 90 روز کی تحریک کا اعلان، تحریک میں آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈا پور
- 5 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف سخت اور فیصلہ کن اقدامات
- 4 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت طبعی تھی، خود کشی یا پھر قتل؟ پولیس نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دےدی
- 43 منٹ قبل
ریسلر انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
- ایک گھنٹہ قبل