"سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام مفرور کی تقریر سے ہونا عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں"
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور کی تقریر سے ہونا ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔


عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے نواز شریف کے خطاب کے حوالے سے اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نےسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو مشورہ دیا کہہ انہیں غیر جانبدار رہنا چاہئے، اسی صورت وہ معاون کردار ادا کر سکتے ہیں،
چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور شخص کی تقریر سے ہو رہا ہے جو ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔ اپنے ایک اور ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مجھے مدعو کیا گیا تھا،
مجھے بتایا گیا تھا کہ کانفرنس کا اختتام ایک مفرور ملزم کی تقریر سے ہوگا، ظاہر ہے یہ ملک اور آئین کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے لہذا میں نے شرکت سے معذرت کرلی

حملے کی صورت میں افغانستان سمیت ہر جارح کو جواب دیا جائے گا ،سہیل آفریدی
- 12 گھنٹے قبل

چار روزہ جنگ میں عظیم فتح ملی، بھارت کبھی نہ سنبھل سکے گا: وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کی بھارت پر فتح، تیسری بار سلطان آف جوہر ہاکی ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- 12 گھنٹے قبل

نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ، گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس متحرک
- 16 گھنٹے قبل

عمران خان کی سابق خوشدامن لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 8 منٹ قبل

چین: دو اعلیٰ فوجی جرنیل بدعنوانی کے الزامات پر برطرف
- 11 گھنٹے قبل

گل بہادر گروپ کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 60 سے 70 خارجی ہلاک ہوئے، عطاتارڑ
- 14 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، وزرا کے ناموں کا اعلان جلد متوقع
- 16 گھنٹے قبل

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت
- 12 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈ کپ: مسلسل دوسری بار پاکستان کا میچ بارش کی نذر
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا جی ٹو جی معاہدہ طے پا گیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی، دونوں ممالک ایک دوسرے کی سر زمین کا احترام کریں گے، وزیر دفاع
- 22 منٹ قبل