Advertisement
علاقائی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عوام دوست اقدام

کوئٹہ : وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو  کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا دفترعوامی مسائل کے حل کیلئے ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 22 2021، 8:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عوام دوست اقدام

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عوام دوست اقدام، وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے دروازے عام لوگوں کیلئے کھلے رہے ۔ وزیراعلیٰ کولوگو ں نے اپنےاجتماعی مسائل سے متعلق درخواستیں پیش کیں ۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے درخواستوں پرموقع پرہی احکامات جاری کیے گئے۔

وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ  وزیراعلیٰ کا دفترعوامی مسائل کے حل کیلئے ہے، خود کوعوامی نمائیندہ سمجھتا ہوں آواران سمیت پورابلوچستان انکاحلقہ ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ  صوبے کے عوام کی دعاؤں سے آج اس مقام تک پہنچا ہوں، گورنس کو بہتر بنا کر عوام کو درپیش مسائل حل کرینگے، صوبائی وزراء کے دروازے بھی عوام کے لیۓ کھلے ہیں،  ہم سب کامقصد صوبے کی ترقی اورعوام کی خوشحالی ہے،  لوگوں اور خود کے درمیان کوئی رکاؤٹ قبول نہیں ہے۔

Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
 این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

 این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

  • 21 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ نےمزید 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے

ڈونلڈ ٹرمپ نےمزید 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے

  • 41 منٹ قبل
سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ کاردعمل آ گیا

سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ کاردعمل آ گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں

  • ایک دن قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا

پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا

  • 20 گھنٹے قبل
کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

  • 18 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کے  شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد

  • 17 گھنٹے قبل
سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت

  • 17 گھنٹے قبل
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement