آسٹریلوی حکومت نے آسٹریلیا کا سفر کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 22nd 2021, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیانے یکم دسمبرسے مکمل ویکسی نیٹڈافرادکےلئے بارڈرکھولنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ ویزہ ہولڈرز،طلبااورورکرزیکم دسمبرسے ملک میں داخل ہوسکتے ہیں۔
وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے اعلان کیا کہ صرف مکمل ویکسنی نیٹڈافرادکوملک میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے بتایا کہ 85 فیصدسےزیادہ شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل کی جاچکی ہے۔
واضح رہے کہ آسٹریلیانے کوروناوباکے آغازکے بعد سے بارڈرزبندکردیئے تھے، بارڈرزکی بندش کوتقریبا دوسال مکمل ہوگئے۔
خبرایجنسی کے مطابق اب 10 لاکھ سےزائد افرادکوبھی سیاحتی ویزےجاری کئے جائیں گے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 12 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




